قلی گیری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قلی کا کام، قلی کا پیشہ، مزدوری، محنت۔ "سرکاری فارم پر قلی گیری کرتا تھا۔" ( ١٩٥٥ء، اندھیرا اور اندھیرا، ٤٢ )
اشتقاق
ترکی زبان سے ماخوذ اسم 'قلمی' کے ساتھ فارسی مصدر 'گرفتن' سے مشتق صیغہ امر 'گیر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٨ء میں "پس پردہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - قلی کا کام، قلی کا پیشہ، مزدوری، محنت۔ "سرکاری فارم پر قلی گیری کرتا تھا۔" ( ١٩٥٥ء، اندھیرا اور اندھیرا، ٤٢ )
جنس: مؤنث